About us

پاک ریئلائیزیشن ایک ایسا بلاگ ہے جہا ں پر آپ کو روز کچھ ایسا پڑھنے کو ملے گا جو نہ صرف آپ کے علم میں اضافہ کا باعث بنے گا بلکہ آپ اس کو پڑھنے کے بعد بہت زیادہ محظوظ بھی ہو نگے۔ ہم آپ کو ایسی تحرریں مہیا کریں گے جن کا تعلق معلومات عامہ سے ہے ، یہا ں پر آپ کو نئے خیالات سے متعارف کروایا جائے گا ۔ یہا ں پر آپ کو نئی ٹیکنالوجی کے متعلق بتایا جائے گا ۔ آپ کے علم میں اضافہ کے لئے تاریخی کتب کے لنک دئے جائیں گے جن کو ڈائون لوڈ کر کے آپ اپنے موبائل اور کمپیوٹر میں پڑھ سکیں گے۔ تاریخی کتب مہیا کی جائینگی ۔ کمپیوٹر اور موبائل کے حوالے سے نئی چیزیں متعارف کروائی جائیں گی ۔ جو نہ صرف آپ کے علم میں اضافہ کا باعث بنیں گی بلکہ جن کا استعمال بھی آپ کو بتایا جائے گا ۔ 
یہ بلاگ آپ کی اپنی زبان میں ہو گا جس کو پڑھنا اور سمجھنا آپ کے لئے انتہائی آسان ہو گا ۔ امید ہے آپ اس بلاگ کو بہت پسند کریں گی اگر کوئی پوسٹ آپ کو اچھی لگے تو آپ دوستو ں سے شیئر کر سکتے ہیں ۔ 
اگر اس بلاگ میں آپ کو نئی چیز کے بارے میں پوچھنا چاہیے یا آپ اپنا آرٹیکل دینا چاہتے ہیں تو آپ ہمیں میل کر سکتے ہیں ہم آپ کے آرٹیکل کو اس بلاگ میں شامل کریں گے۔ اس علاوہ اگر آپ اسے بلاگ میں کسی قسم کسی تبدیلی کے خواہش مند ہے تو آپ ہمیں اپنی قیمتی آرا سے بھی آگاہ کر سکتے ہیں ۔ 

Post a Comment