سنہرے فیصلے (کتاب) دور نبوت ، خلافت راشدہ اور تاریخ اسلام میں عدل و انصاف کے درخشدنہ واقعات


قارئیں کی پیش خدمت ہے علم و حکمت سے بھرپور دور نبوت ، دور خلافت راشدہ اور تاریخ اسلام میں عدل و انصاف کے درخشندہ واقعات جن کو پڑھ کر آپ کو پتا چلے گا کہ کس طرح علم و حکمت کو بروئے کار لاتے ہوئے ہمارے آباو اجداد جن کی وجہ سے اسلام کا بول بالا ہوا ۔ کس طر ح مشکل حالات میں بھی ان دین کے رکھوالو ں نے عدل و انصاف کے معیار کو اس نہج پر لا کھڑا کیا کہ آنے والی نسلیں بھی ان کی مثالیں دیتی ہے۔ 
اس کتاب کو پڑھنے سے آپ پر بھی بہت سی حقیقتیں آشکار ہو نگی اور آپ کو پتہ چلے گا کہ موجودہ حالات کی تباہی کا موجب کیا چزیں بن رہی ہے ۔ مسلمانو ں نے کس طرح اپنے اسلاف کی عادات و اطوار کو چھوڑ دیا ہے جس کی وجہ سے وہ ابھی تنزلی کا شکار ہیں ۔ 
اس کتاب کو ڈاون لوڈ کریں اور پڑھیں ۔ 

اس کتاب کو اپنے موبائل میں پڑھنے کے لئے آپ پلے سٹور سے اڈوب اکروبیٹ ریڈر انسٹال کر لیں ۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post